اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر ہونیوالا حملہ ناکام، تکفیری دہشتگرد ہلاک

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی کہا کہ پولیس اور ایف سی کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے۔

شیعیت نیوز: جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر ہونیوالا حملہ ناکام، تکفیری دہشتگرد ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملک دشمن تکفیری دہشت گرد مارا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق سٹی تھانہ وانا اور باغیچہ چیک پوسٹ پر 50 سے زائد دہشت گردوں نے گزشتہ رات حملہ کیا تھا۔ ذرائع نے کہا کہ جھڑپ میں ایک دہشت گرد مارا گیا تھا، جس کی لاش پولیس نے تحویل میں لے لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چلاس، پہلی مرتبہ تبلیغی اجتماع میں شیعہ علماء واکابرین کی شرکت ، والہانہ استقبال

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی کہا کہ پولیس اور ایف سی کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button