ایم ڈبلیوایم نے اسلام آباد کے لوکل باڈی انتخابات میں پی ٹی آئی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

13 دسمبر, 2022 11:18

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد نے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کردیاہے۔

مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کے صدر اسد اللہ چیمہ نے مولانا ضیغم عباس اور انجینئر سید ظہیر نقوی کے ہمراہ تحریک انصاف کے ریجنل راہنما علی نواز اعوان و دیگر کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کی ۔

یہ بھی پڑھیں: افغان دارالحکومت کابل میں غیر ملکیوں کے ہوٹل پر حملہ کرنے والے تینوں حملہ آوروں ہلاک

پریس کانفرنس میں31 دسمبر کو منعقدہ لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

4:43 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top