اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

مہتمم جامعہ بنوریہ العالمیہ مفتی محمد نعیم مرحوم کی دولت کتنی ہے ؟ سن کر ہوش اڑجائیں

سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑی ہوئی ہےکہ پاکستان کے ایک نامور عالم اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کراچی کے مہتمم مرحوم مفتی نعیم کے فرزند اپنے والد کی کمائی کے بٹوارے کے لیے کورٹ گئے۔

شیعیت نیوز: نامور دیوبند عالم دین مہتمم جامعہ بنوریہ العالمیہ مفتی محمد نعیم مرحوم کی دولت کتنی ہے ؟ سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری طور پر یہ تخمینہ جاری کردیا ، جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم مرحوم کے پیسوں اور جائیداد میں بارے میں اب کوئی ابہام باقی نہیں رہا۔

سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑی ہوئی ہےکہ پاکستان کے ایک نامور عالم اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کراچی کے مہتمم مرحوم مفتی نعیم کے فرزند اپنے والد کی کمائی کے بٹوارے کے لیے کورٹ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم رہنما حاجی امیر عباس مرزا کربلائی بیت المال پنجاب کے ممبر نامزد

عدالت نے حکم دیا کہ مولانا کی کل آمدنی کا تخمینہ لگایا جائے۔ عدالت میں تمام جج صاحبان یہ دیکھ کر ورطہ حیرت میں ڈوب گئے کہ مولانا کی کل آمدنی پانچ ارب چونتیس کروڑ ستائیس لاکھ ایک سو سنتالیس روپے(5،34،27،00147)مختلف بنکوں میں موجود تھے۔

حالانکہ مولانا اپنے پاس مال جمع کرنے،سود کھانے اور دنیا کو مومن کے لیے قید خانہ,اور شیطان کے لیے جنّت سمجھتے تھے۔ موصوف کی یہ بات علاقے میں کافی مشہور ہوئی تھی جب پچھلے سال انہوں نے قربانی کا جانور اسی لیے نہیں خریدا تھا کہ “میرے پاس پیسے ہی نہیں ہیں۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button