افکار اقبالؒ کی تجدید عہد حاضر میں ضروری ہو گئی ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

08 نومبر, 2022 17:30

شیعیت نیوز: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے شاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افکار اقبال کی تجدید عہد حاضر میں ضروری ہو گئی ہے آپ ایک دل سوز اور دور اندیش رہنما تھے۔

یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو سنگین خطرات لاحق ہیں لیکن ہم خواب غفلت سے بیدار نہیں ہو رہے،ناصرشیرازی

انہوں نے مزید کہا کہ ملت اسلامیہ کو درپیش مسائل سے نکالنے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا واحد راستہ انکے فلسفہ خودی پر عمل پیرا ہونے میں ہی مضمر ہے آپ نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے گراں قدر اور ناقابل فراموش خدمات سر انجام دیں اور اسلام کے حقیقی پیغام کی ترجمانی کی۔

2:57 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top