کوہاٹ، رہنما ایم ڈبلیوایم علامہ عبدالحسین کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں سے ملاقات

28 اکتوبر, 2022 15:53

شیعیت نیوز: مجلس علمائے شیعہ پاکستان کے صوبائی رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے کوہاٹ میں ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران میں فسادات کے ذریعے سیاسی تبدیلی کے منصوبے میں امریکہ کی شکست

اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری روابط ذاکر نوروز علی کربلائی بھی موجود تھے۔ اس ملاقات میں خیبر پختونخوا میں ملت تشیع کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں نے علامہ سید عبدالحسین الحسینی کو مذکورہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

2:58 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top