اہم ترین خبریںپاکستان

ذاکراہل بیتؑ شہید نوید عاشق کے قتل کے ماسٹرمائنڈ آصف اشرف جلالی نے مزید نئے ٹارگٹس کا اعلان کردیا

قاتل کے اقبال جرم اور آصف اشرف جلالی ملعون کی جانب سےقتل کیلئے اکسائے جانے کے انکشاف کے باجود سیالکوٹ کی انتظامیہ نے اس ملعون دجالی(آصف اشرف جلالی) کا نام شہید نوید عاشق کے قتل کی ایف آئی آر میں شامل کرنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا ہے کہ اس ملعون ماسٹر مائنڈ کا نام شامل کرنے سے فرقہ واریت پھیلے گی۔

شیعیت نیوز: وکیل ِ حق جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ذاکر اہل بیتؑ شہید زوار حاجی نوید عاشق بی اے کے قتل کے ماسٹر مائنڈ آصف اشرف جلالی نے اپنے نئے ٹارگٹس کا اعلان کردیا ہے ۔ ریاست اورذمہ دار ادارے ستو پی کر خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف۔

ذاکر اہل بیتؑ نوید عاشق بی اے کے قتل کے بعدجناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بدترین گستاخ اشرف آصف جلالی ملعون کا اگلا نشانہ تین شیعہ ذاکرین علامہ امجد جوہری، علامہ حامد رضا سلطانی اور آصف علوی ساتھ میں ایک اہلحدیث مولوی عبدالرحمن سلفی ،اب ان شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ متوقع ہے ۔

ذاکر اہل بیتؑ نوید عاشق بی اے کے بہیمانہ قتل کے بعد آصف اشرف جلالی کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں آصف اشرف جلالی نےتین شیعہ ذاکرین علامہ امجد جوہری، علامہ حامد رضا سلطانی اور آصف علوی ساتھ میں ایک اہلحدیث مولوی عبدالرحمن سلفی کو واجب القتل قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شکاپور مشی جلوس اربعین کیس میں نامزد تمام عزادار باعزت بری قرار دے دیئے گئے

قاتل کے اقبال جرم اور آصف اشرف جلالی ملعون کی جانب سےقتل کیلئے اکسائے جانے کے انکشاف کے باجود سیالکوٹ کی انتظامیہ نے اس ملعون دجالی(آصف اشرف جلالی) کا نام شہید نوید عاشق کے قتل کی ایف آئی آر میں شامل کرنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا ہے کہ اس ملعون ماسٹر مائنڈ کا نام شامل کرنے سے فرقہ واریت پھیلے گی۔

ریاستی ادارے اگر ملک عزیز کے امن وامان کو ذرا برابر بھی سنجیدہ لیتے ہیں تو انہیں آصف اشرف جلالی ملعون کو نشان عبرت بنانا ہوگا۔ اگر ایسا نہ ہوا اور اس ہکلائے کتے کو اسی طرح کھلا چھوڑا رکھا گیا تو یہ آئے روز اسی طرح ہر کسی کو کاٹتا پھرے گا۔

ذاکر اہل بیت ؑ نوید عاشق بی اے کے اصل قاتل آصف اشرف جالی اپنے نئے ٹارگٹس کا اعلان کرتے ہوئے، بطور ثبوت ویڈیو پیش خدمت ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button