ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

25 ستمبر, 2022 13:37

شیعیت نیوز: ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کل چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوگا۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف لاہور میں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا کے نصاب میں حضرت ابوطالبؑ کی تکفیر پرمشتمل گستاخانہ مواد

لاہور سمیت پنجاب بھر سے چاند نظر آنے کی شہادت لی جائیگی۔ ممبران کمیٹی سمیت محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ اس حوالے سے تمام ممبران کو دعوتی مسیج بھیج دیا گیا ہے۔

4:54 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔