اہم ترین خبریںپاکستان

مرتد سلمان رشدی ملعون قریب المرگ، امت مسلمہ جلد خوشخبری سنے گی

وہ بول نہیں پا رہا، اس کے بازو کی نسیں کٹ چکی ہیں اور پیٹ پر چاقو کے حملے سے اس کے جگر کو بھی نقصان پہنچا ہے

شیعیت نیوز: مرتد سلمان رشدی ملعون قریب المرگ، امت مسلمہ جلد خوشخبری سنے گی،ملعون سلمان رشدی نیویارک کے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہے، جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق گستاخ کی ایک آنکھ ضائع ہوسکتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رشدی کے ایجنٹ نے بتایا اس کی صحت کی خبریں اچھی نہیں ہیں اور وہ بول نہیں پا رہا، اس کے بازو کی نسیں کٹ چکی ہیں اور پیٹ پر چاقو کے حملے سے اس کے جگر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قائد و اقبال کے نظریات کے مطابق تکمیل پاکستان کیلئے ہم اور ہماری نسلوں نے پرخلوص جدوجہد کرنی ہے،علامہ راجہ ناصر عباس

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گستاخ رسول 75 سالہ سلمان رشدی پر جمعہ کو امریکی ریاست نیویارک کے علاقے شوٹاکوا میں اس وقت حملہ ہوا، جب وہ ایک تقریب سے خطاب کیلئے اسٹیج پر پہنچا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بہادر شخص نے اسٹیج پر آکر سلمان رشدی اور انٹرویو لینے والے شخص پر چاقو سے حملہ کیا۔ بی بی سی کے مطابق سلمان رشدی کی گردن پر زخم آیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button