بلتستان یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ، صدر مملکت نے سمری مسترد کردی

04 جولائی, 2022 01:31

شیعیت نیوز: بلتستان یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامعہ بلتستان کے نئے وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے سینیٹ کی جانب سے بھیجی گئی سمری مسترد کر دی۔ سینیٹ نے نئے وی سی کیلئے تین ناموں کی سمری صدر مملکت کو بھجوائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: اسیران ملت جعفریہ کی رہائی کامعاملہ، لیاقت بلوچ کی زیر قیادت ملی یکجہتی کونسل کےوفد کی وزیر اعلیٰ خالد خورشید سے ملاقات

ان ناموں میں پروفیسر نعیم، پروفیسر الیاس ظفر اور پروفیسر ڈاکٹر ثقلین نقوی شامل تھے۔ یونیورسٹی کے چانسلر یعنی صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کو نیا پینل بنا کر دوبارہ سمری بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔

4:45 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top