اہم ترین خبریںپاکستان

نویں امام محمد تقی الجوادؑ کے یوم شہادت پر پہلی بارپاکستان کی قومی اسمبلی میں اظہار تعزیت

محترمہ نذہت پٹھان صاحبہ نے پوائنٹ آف آرڈر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج 29 ذی الحجہ ہے ، میں عالم اسلام کو بتانا چاہتی ہوں کہ آج دین اسلام کے نویں امام حضرت محمد تقی الجوادؑ کا یوم شہادت ہے۔

شیعیت نیوز: نویں امام محمد تقی الجوادؑ کے یوم شہادت پر پہلی بارپاکستان کی قومی اسمبلی میں اظہار تعزیت۔ پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی محترمہ نذہت پٹھان صاحبہ نے پوائنٹ آف آرڈر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج 29 ذی الحجہ ہے ، میں عالم اسلام کو بتانا چاہتی ہوں کہ آج دین اسلام کے نویں امام حضرت محمد تقی الجوادؑ کا یوم شہادت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ ساجد نقوی سے شیعہ علماءکونسل کے مرکزی قائدین کی راولپنڈی میں ملاقات

واضح رہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی ممبر پارلیمنٹ نے نویں امام محمد تقی الجوادؑ کے یوم شہادت پر ایوان سمیت تمام عالم اسلام کو متوجہ کیا ہے۔ افسوس کہ ہمارے حکمران سیرت آئمہ اطہارؑ سے سبق حاصل کرنے سے قاصر ہیںاور معاشرے نا انصافی اور عدم مساوات سے پر نظر آتا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button