اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ ساجد نقوی سے شیعہ علماءکونسل کے مرکزی قائدین کی راولپنڈی میں ملاقات

ملاقات میں پنجاب کے ضمنی انتخابات، مجوزہ علماء و ذاکرین کانفرنس، ملی یکجتی کونسل کے معاملات، پارہ چنار کشیدگی، شہید ذیشان حیدر آف پارہ چنار کا فاتحہ، گلگت بلتستان کا دورہ، عزاداری سید الشہداء پر ایف آئی آرز اور راجہ بازار عاشورہ کیس سمیت دیگر قومی ملی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ ساجد علی نقوی کا جے ایس او کی سلور جوبلی پر جعفری طلباء کے نام خصوصی پیغام

ملاقات میں پنجاب کے ضمنی انتخابات، مجوزہ علماء و ذاکرین کانفرنس، ملی یکجتی کونسل کے معاملات، پارہ چنار کشیدگی، شہید ذیشان حیدر آف پارہ چنار کا فاتحہ، گلگت بلتستان کا دورہ، عزاداری سید الشہداء پر ایف آئی آرز اور راجہ بازار عاشورہ کیس سمیت دیگر قومی ملی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور قائد ِ تحریک سے رہنمائی حاصل کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button