اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ پاکستان کے مفاد میں ہے،پی پی پی رہنما ندیم افضل چن

اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور دو طرفہ تعاون پر زور بھی دیا۔

شیعیت نیوز:  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ پاکستان کے مفاد میں ہے۔ یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ندیم افضل چن نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور دو طرفہ تعاون پر زور بھی دیا۔

یہ بھی پڑھیں: اہل بیت رسولؐ کی سب سے کم سن شہزادی جناب سکینہ بنت الحسین ؑ کی شانِ اقدس میں بدترین گستاخی

ندیم افضل چن کا مزید کہنا ہے کہ ایرانی گیس لائن منصوبے سے پاکستان کے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button