بلوچستان کےجنگلات کی آگ پر قابو پانے میں ایران کا فائرفائٹنگ طیارہ بہت مددگار ثابت ہوا، فرح عظیم شاہ

24 مئی, 2022 13:08

شیعیت نیوز: بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قیمتی جنگلات میں گزشتہ کئی دنوں سے لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

انہوں نے ہمسایہ اسلامی ملک ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن کیلئے برادر ملک ایران کا فائر فائٹنگ طیارہ بہت مددگار ثابت ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ علماءوذاکرین اور فعال شخصیات کوسیکیورٹی نہ دینا حکومت اور آئی جی سندھ کی نا اہلی اور غفلت ہے، علامہ ناظرعباس تقوی

تمام متعلقہ محکموں کی کوششوں کی بدولت آگ بھجا دی گئی ہے۔ انکے مطابق امدادی سرگرمیوں کا مقامی سطح پر کام جاری رہے گا۔ ایرانی حکومت کے تعاون پر شکر گزار ہیں۔

 

1:29 صبح مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔