اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ علماء کونسل نےعلامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھرمیں یوم انہدام جنت البقیع منانے کا اعلان کردیا

انہوں نے کہاکہ اس موقع پر عہدیداروں و کارکنوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ انہدام جنت البقیع کے اقدام کے خلاف مجالس عزاء و سیمینارز منعقد کریں اور ان مجالس و سیمینارز میں بھرپور شرکت فرما کر دینی، ملی اور قومی بیداری کا ثبوت دیں۔

شیعیت نیوز:شیعہ علماء کونسل کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی اپیل پر 8 شوال بتاریخ 10مئی 2022 کو ملک بھر میں یوم انہدام جنت البقیع بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: انجمن غلامان امریکہ ملک میں رسوا ہو چکی ہے اور پوری قوم یک آواز کہہ رہی ہے کہ جو امریکہ کا یار ہے غدار ہے،علامہ مقصودڈومکی

انہوں نے کہاکہ اس موقع پر عہدیداروں و کارکنوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ انہدام جنت البقیع کے اقدام کے خلاف مجالس عزاء و سیمینارز منعقد کریں اور ان مجالس و سیمینارز میں بھرپور شرکت فرما کر دینی، ملی اور قومی بیداری کا ثبوت دیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button