اہم ترین خبریںپاکستان

پشاور، مسجد و امام بارگاہ امامیہ میں دوران نمازجمعہ دھماکہ، 30 مومنین شہید

شیعیت نیوز: پشاور میں کوچہ رسالدار میں جامع مسجد امامیہ میں نماز جمعہ کے دوران یزیدی صفت درندوں کا بم دھماکہ، جس کے نتیجے میں30 سے زائد مومنین شہید جبکہ کئی مومنین زخمی ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق دھامکہ نماز جمعہ کے دوران پہلی صف میں کیا گیا اور دھامکہ سے پہلے اور بعد میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں۔

زخمی ہونے والے مومنین کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ 2015 میں بھی اس ہی مسجد میں دہشتگردی کا واقعہ رونما ہوچکا ہے

 

متعلقہ مضامین

Back to top button