شیعہ علماءکونسل کے مرکزی رہنما علامہ عارف واحدی سے ایم ڈبلیوایم کے رہنما علامہ مقصود ڈومکی کی ملاقات

21 فروری, 2022 13:05

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے کنو نیئرنصاب کمیٹی علامہ مقصود علی ڈومکی اور مرکزی سیکریٹری ایمپلائز ونگ ملک اقرار حسین کی نائب صدر شیعہ علما کونسل علامہ عارف حسین واحدی سے اسلام آباد میں ملاقات ۔

یہ بھی پڑھیں: دنیائے عیسائیت کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس بھی یمن میں سعودی انسانیت سوز مظالم کےخلاف بول پڑے

دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں یکساں قومی نصاب کے متنازعہ نکات کی اصلاح اور نظر ثانی پر اہم مشاورت کی گئی۔رہنماؤں نے یکساں قومی تعلیمی نصاب کے متنازعہ نکات کی برطرفی کیلئے باہمی مشاورت سے اقدامات پر اتفاق کیا۔

7:09 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔