لاہور میں شیعہ صحافی حسنین شاہ کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نےشہید کردیا

25 جنوری, 2022 08:41

شیعیت نیوز: لاہور میں شیعہ صحافی حسنین شاہ کوپریس کلب کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوںنے شہید کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہندوستانی اور سعودی فنڈڈ کالعدم سپاہ صحابہ اور داعش کے گٹھ جوڑ کے بعد شیعہ نسل کشی کے واقعات ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئے ہیں۔ لاہور میں شیعہ صحافی حسنین شاہ دن دیہاڑے کالعدم سپاہ صحابہ احمد لدھیانوی گروپ کے دہشتگردوں کےہاتھوں شہید کردئے گئے۔

یہ  بھی پڑھیں کالعدم سپاہ صحابہ کے کارکن کے خلاف توہین رسالتؐ ، اھلبیتؑ و صحابہؓ کی درخواست دائر

شیعہ صحافی حسنین شاہ لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اورکیپیٹل ٹی وی کے کرائم رپورٹرتھے۔انہیں لاہور ریس کلب کے قریب شملہ پہاڑی چوک میں شہید کیا گیا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اداروںنے تھریٹ الرٹ جاری کیا تھا کہ ملک دشمن عناصر پاکستان میں فرقہ وارانہ قتل عام کے بعد ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں۔

6:11 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top