زائرین کوسہولیات کی فراہمی کیلئے ایم ڈبلیوایم رہنما آغا رضا کی کمشنر کوئٹہ سے خصوصی ملاقات

24 جنوری, 2022 12:21

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر قانون بلوچستان آغا سید محمد رضا کی وفدکے ہمراہ کمشنر کوئٹہ سے ملاقات۔

سید محمد رضا(آغارضا) نے کمشنر کوئٹہ سے زائرین اور قافلہ سالاروں کی مشکلات کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی۔انہوں نے آنے والے محرم الحرام اور اربعین امام حسین ؑکے حوالے سے زائرین کے ممکنہ مسائل سے آگاہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ علماءکونسل کےتحت شہدائے راہ اسلام کانفرنس، یمن پرسعودی جارحیت کی مذمت

اس موقع پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے ایم ڈبلیوایم کے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ زائرین کے مسائل کے حل حوالے سے ہرممکن کوشش کریں گے ۔

9:12 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top