اہم ترین خبریںپاکستان

صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی علامہ ساجد علی نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات

دونوں راھنماؤں کے درمیان مختلف دینی ملی سیاسی امور پر گفتگو ھوئی

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سینئر نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ کی رھائشگاہ پر ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیردامت برکاتہ نے ایک وفد کے ھمراہ ان سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم نے بلدیاتی آرڈیننس 2011 کی مخصوص شقوں پر تحفظات کا اظہار کردیا

ملاقات میں شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی موجود تھے وفد میں جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی قائدین پیر سید صفدر حسین گیلانی اورمولانا عقیل انجم شامل تھے-دونوں راھنماؤں کے درمیان مختلف دینی ملی سیاسی امور پر گفتگو ھوئی-

متعلقہ مضامین

Back to top button