پاکستان کی دو بڑی شیعہ طلباء تنظیموں کے مرکزی صدورکے درمیان اہم ملاقات

04 جنوری, 2022 11:55

شیعیت نیوز: پاکستان کی دو بڑی شیعہ طلباء تنظیموں کے مرکزی صدورکے درمیان اہم ملاقات ، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کے درمیان ملاقات آئی ایس او کے ڈویژنل دفتر کراچی میں ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: جعلی اینکر و اسکالر اور پی ٹی آئی کے ایم این اے عامر لیاقت کی جانب سے مکتب تشیع کی بدترین توہین،شیعیان حیدرکرارؑ میں اشتعال

ذرائع کے مطابق مرکزی صدر اے ایس او پاکستان برادر ثقلین علی جعفری اور مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر زاہد مھدی کے درمیان خوشگوار ملاقات میں اہم قومی وملی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں طلباء رہنماؤں نے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

2:56 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top