جمعیت علمائے اسلام کے وفد کی مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکریٹریٹ آمد، رہنماؤں سے ملاقات

01 جنوری, 2022 12:34

شیعیت نیوز: جمعیت علمائےاسلام (ف) کے وفد کی مرکزی ترجمان اسلم غوری کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکریٹریٹ کراچی آمد، ڈویژنل سیکریٹری جنرل مولانا محمد صادق جعفری، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنما ناصر حسینی اور میر تقی علی ظفر سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم سپاہ صحابہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ایک بار پھر نئے نام سے متحرک ، ریاست خاموش

دونوں جماعتوں کے رہنماوں کی ملکی اورعالم اسلام کو درپیش مسائل پر گفتگو اور ان مسائل کے حل کیلئے باہمی متحد ہونے پراتفاق کیا، اس موقع پر نائب امیر جے یوآئی سندھ عبدالکریم، مولانا نصیرالدین، مولانا عمرصادق، اور دیگر موجود تھے، آخر میں ملک اور اسلام کےاستحکام کیلئے دعا کی گئی۔

3:30 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔