علامہ شبیر میثمی کا شیعہ علماءکونسل کی جانب سے طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان

27 دسمبر, 2021 11:50

شیعیت نیوز: رکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اے ایس او پاکستان کے بزرگ دوستان کی کاوشوں کی تعریف کی اور اس بات پر زور دیا کہ موجودہ زمانے میں نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کا ضامن ہے، دوستان نمائندہ ولی فقیہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے ہاتھ مضبوط کریں، تاکہ تشیع پاکستان میں بہتر انداز میں آگے بڑھ سکے۔

یہ بھی پڑھیں: کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہوئے اب دشمن مسلمانوں کو اندر سے کمزور کرنے کےکوشش میں مصروف ہے ،علامہ ناصرعباس

اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اصغریہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن کے طلباء کو علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا، ساتھ ساتھ علامہ شبیر حسن میثمی نے نوجوانوں میں انعامات تقسیم کئے۔

2:14 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔