سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان سےشیعہ علماءکونسل کے وفد کی ملاقات

13 دسمبر, 2021 10:27

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب کی جانب سے وفد نے صوبائی آرگنائزر شمالی پنجاب شیعہ علما کونسل علامہ محمد اصغر یزدانی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید الطاف عباس کاظمی کی قیادت میں سیالکوٹ سانحہ میں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: علماء وذاکرین تشیع کے خلاف جاری سرکاری سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں، علامہ ساجد نقوی

ملاقات میں ملک عدنان کو بہادری و شجاعت پر خراج تحسین پیش کیااور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اس موقع پر علامہ سید ناظم جعفری علامہ الطاف حسین رضوی ملک ضمیر حسین ملک ندیم سید مدثر شاہ صاحب شامل تھے

9:03 شام مارچ 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔