اہم ترین خبریںپاکستان

پاک فوج کا بھارت نواز طالبان دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ 1دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

شیعیت نیوز: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں بھارت نوازطالبان دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سکیورٹی فورسز نے آپریشنز کیا جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آنیوالی نسلیں عظیم قومی ہیرو ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی خدمات کو ہمیشہ یادرکھیں گی، علامہ راجہ ناصرعباس

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ آپریشن کے نتیجے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button