بنو امیہ کو محترم قراردلواکرمکتب تشیع کے مذہبی جذبات اور عقائد کو مجروح کرنے کے خلاف چکوال میں پہلامقدمہ درج
شیعیت نیوز:غیور اور بیدار شیعہ جوان یزید اور اس کے ذلیل خاندان کےحامیوں خلاف کمر کس کےمیدان میں اتر آئے ، یزید پلید اور اس کے دشمنِ اہل بیتؑ باپ پر لعنت کو جرم قرار دلواکر شیعہ نوجوان پر مقدمہ درج کروانےاوربنو امیہ کواہل بیتؑ میںشامل کرنے والوں پر توہین اہل بیت ؑ اور مکتب تشیع کی ایف آئی آردرج کروادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق چکوال کے چند باہمت اور غیرت مند شیعہ جوانوں نے دشمنانِ اہل بیت ؑ بنوامیہ کو اہل بیتؑ میں شامل کرنے اور نواسہ رسول ؐ امام حسین ؑ اوران کے باوفااصحاب وانصارکے قاتل یزید ابن معاویہ ملعون پر لعنت لکھنے پر مقدمےکا اندراج کروانے پر مدعی پر الٹا توہین اہل بیتؑ اور توہین مکتب اہل تشیع کے جرم میں ایف آئی آر درج کروادی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: یہ تکفیری و ناصبی زندہ وجاوید کا ماتم نہیں کرتے لیکن مدارس میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں ضرور کرتے ہیں
ذرائع کے مطابق چوہدری محسن حسین کی مدعیت میں تھانہ صدر چکوال میں ایف آئی آر کیلئے داخل درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محمد حفیظ ولد محمد عزیز اور اس کے ساتھیوں نے منظم پلاننگ کے تحت عمران اکبر گوندل پر توہین صحابہ کی جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی۔
چوہدری محسن حسن نے موقف اختیار کیا ہے کہ مدعیان کی جانب سے امام حسینؑ کے قاتل یزید پلید کو Defend کرنے اور اس کے دشمن اہل بیت باپ معاویہ جو کہ بنو امیہ سے تھا کو اہل بیت اطہار ؑ میں شامل کرنے سے کروڑوں شیعیان حیدرکرارؑ کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ان کے عقائد کو ٹھیس پہنچی ہے یہ اقدام خلاف قرآن و سنت ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: کالعدم ناصبی ٹی ایل پی گلی گلی شیعہ سنی فساد کیلئےسرگرم، ریاستی ادارے تماشائی
ذرائع کے مطابق تھانہ صدر چکوال نے چوہدری محسن حسین کی درخواست پر محمد حفیظ ولد محمد عزیز اور اس کے ساتھیوں کےخلاف 298-A اور 16-MPO کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔
واضح رہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران ملک بھرمیں دو درجن سے زائد ایسے مقدمات شیعہ جوانوں کے خلاف درج کیئے گئے جن میں انہوں نےسوشل میڈیا پر یزید ملعون پر لعنت لکھی تھی ۔کالعدم سپاہ صحابہ اور کالعدم تحریک لبیک کی جانب سے یہ ایک ایسا سلسلہ شروع کیا گیا جوکہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا ،دشمن کی اس سازش کا مقابلہ کرنے کے لئےملت تشیع کے غیور اور بیدار جوانوں نے قانونی میدان میں وارد ہوکر ایف آئی آر کا مقابلہ ایف آئی آر سے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔







