اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم ناصبی ٹی ایل پی گلی گلی شیعہ سنی فساد کیلئےسرگرم، ریاستی ادارے تماشائی

یہی کالعدم تحریک لبیک ہے جن نے کراچی کے علاقے نیو کراچی اور لاہور میں گذشتہ سالوں میں جلوس ہائے عزا پر حملے کیئے اور متعدد عزاداران حسینی ؑ کو زخمی کیا

شیعیت نیوز: ریاست پاکستان کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی سعودی فنڈڈ ناصبی دہشت گرد تنظیم تحریک لبیک پاکستان نے تمام تر پابندیوں کو پیروں تلے روندتے ہوئےاورانتخابی سیاست میں مسلسل حصہ لیتے ہوئے اپنے مخصوص فرقہ وارانہ ایجنڈے کے تحت ملک میں شیعہ سنی فسادات کی راہ ہموار کرلی ہے ۔ کراچی سے لیکر خیبر تک اس ناصبی ٹولے نے گلی گلی خون خرابے اور جلاؤ گھیراؤ کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سعودی نواز کالعدم تکفیری دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ / لشکر جھنگوی کے ساتھ ساتھ اب نو کالعدم ناصبی شدت پسند ٹولا بنام تحریک لبیک پاکستان نے بنوامیہ خصوصاً نواسہ رسول ؐ امام حسینؑ اور ان کے باوفا اصحاب و انصار کے قاتل لعین یزید اور اس کے دشمن اہل بیتؑ باپ معاویہ ابن ابو سفیان کو زبردستی صحابی رسول ؐقرار دیگر مخالف شیعہ فرقےکےجوانوں پر جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات بنوانے میں مصروف ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: یہ تکفیری و ناصبی زندہ وجاوید کا ماتم نہیں کرتے لیکن مدارس میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں ضرور کرتے ہیں

واضح رہے کہ جہاں ملک بھرمیں شیعہ نوجوانوں پر واٹس اپ اسٹیٹس پر یزید ابن معاویہ لعین پر لعنت لکھنے پر ایف آئی آرز کے پیچھے کالعدم تحریک لبیک کے کارندے کارفرماہیں وہیں یہ لوگ مختلف شیعہ اقلیتی علاقوں میں شیعہ مکینوں کو حراساں کرنے انہیں ڈرانے دھمکانے اور ان کے گھروں پر حملوں میں بھی ملوث ہیں، چند ماہ قبل کراچی کے علاقے کورنگی اور گذشتہ شب اورنگی ٹاؤن نمبر 1 میں رونما ہونے والے واقعات اس بات کے گواہ ہیں۔

یہی کالعدم تحریک لبیک ہے جن نے کراچی کے علاقے نیو کراچی اور لاہور میں گذشتہ سالوں میں جلوس ہائے عزا پر حملے کیئے اور متعدد عزاداران حسینی ؑ کو زخمی کیا، کالعدم تحریک لبیک اور کالعدم سپاہ صحابہ کے اراکین اسمبلی خصوصاً معاویہ اعظم کے درمیان ملاقاتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،ان سب دہشت گردانہ کارروائیوں کے باوجود اس کالعدم جماعت کو ریاستی اداروں کی جانب سے کھلی چھٹی دے دینا مختلف سوالوں کو جنم دیتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں کی منصوبہ سازی میں امریکہ اور اس کے شیطانی حواری ایک دوسرے کے شریک کا رہیں، علامہ راجہ ناصرعباس

ریاست پاکستان کی جانب سے کالعدم قرار دیئے جانے کے باوجود اس تنظیم کا سیاسی فعالیت جاری رکھنا، انتخابات میں حصہ لینا، دفاتر کا کھلا رہنا، جگہ جگہ وال چاکنگ کا نظر آنا محب وطن عوام میں شکوک وشبہات کو جنم دیتاہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ اس کالعدم جماعت کوبھی پہلے والی کالعدم جماعتوں کی طرح اثاثہ سمجھ لیا گیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button