اہم ترین خبریںپاکستان

مولانا سیّد علی رضا رضوی اور مولانا سیّد شہنشاہ حُسین نقوی کے درمیان کراچی میں اہم ملاقات

دونوں علماء کے درمیان ملاقات کی میزبانی کے فرائض مولانا حیدر عباس عابدی نے انجام دیئے۔

شیعیت نیوز: معروف خطیب اہل بیتؑ مولانا سیّد علی رضا رضوی اور خطیب ِ نشترپارک مولانا سیّد شہنشاہ حُسین نقوی کے درمیان کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران مولانا محمد عون نقوی (مرحوم) کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ملاقات میں دونوں علماء نے ملکی اور عالمی مذہبی امور پر مشاورت، اصلاحی امور پر غور و خوص، قوم میں پھیلائی گئی غلط فہمیوں کے تدارک اور آئندہ ایسے مسائل کے حل پر غور کیا۔

یہ بھی پڑھیں: عزاداری کو روکنے میں ریاستی مشینری کا استعمال حیران کن ہے، عزاداروں پر تمام ایف آئی آرز فوری ختم کی جائیں، علامہ ناظرتقوی

دونوں علماء کے درمیان ملاقات کی میزبانی کے فرائض مولانا حیدر عباس عابدی نے انجام دیئے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button