گلگت بلتستان حکومت کا عاشورامحرم الحرام تک تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
شیعیت نیوز: گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کر دی گئی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے عاشورا محرم تک بند رہیں گے۔ فیصلے کا اطلاق سرکاری و پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: عزاداروں کو ڈرانے دھمکانے اور امن پسند علماء و ذاکرین پر پابندیوں کا سلسلہ بند کیا جائے، ٹی این ایف جے
اس سے پہلے گلگت بلتستان میں کرونا وبا کے پھیلائو کے بعد تعلیمی اداروں کو 10 اگست تک بند کر دیا گیا تھا۔ نئے نوٹیفکیشن کے تحت سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے اب 19 اگست تک بند رہیں گے۔







