اہم ترین خبریںپاکستان

مفتی عزیزالرحمان کو سر عام مینار پاکستان پر پھانسی پرلٹکایا جائے؛ اہلسنت عالم ہشام الٰہی

شیعیت نیوز: غیر اخلاقی ویڈیو وائرہونے پر ہشام الٰہی ظہیرنے مفتی عزیزالرحمان کو پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا ، انہوں نے کہاکہ ایک عرصےسے ہم کہہ رہے ہیں کہ ملک میں اسلامی سزائیں نافذ ہونی چاہئیں،انہوں نے کہاکہ مدرسے میں ہونے والے واقعے کی مذمت کرتا ہوں ، یہ واقعہ سفید داڑھی کو شرمندہ کرنے کے مترادف ہے ، انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ آئیں ہم مل کراس کو منیار پاکستان کے اوپر پھانسی کی سزادلوائیں، ہمارے ساتھ مل کر آواز اٹھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button