فلسطین کے شہیدوں کی نہیں ہولوکاسٹ کی یاد میں دبئی میں نمائش !
شیعیت نیوز: ذہنی پسماندگی کے شکار حاکم دبئی کی جانب سے ہولوکاسٹ کے من گھڑت واقعے کی یاد میں نمائش کا افتتاح کیا گیا ۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق اس نمائش کا افتتاح ایک ایسے وقت کیا گیا ہے کہ جب حالہ 12 روزہ جنگ میں صیہونی حکومت نے غزہ کے علاقے میں 250 سے زیادہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا ہے، ان میں 66 معصوم بچے، 39 خواتین اور 17 ضیف العمر افراد شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : صیہونی حکومت کے خلاف مالدیپ کا بڑا قدم، اسرائیلی مصنوعات پر پابندی
ہولوکاسٹ کے من گھڑت اور جھوٹے واقعے کی یاد میں دبئی کے میوزیم میں ایک یادگار نمائش کا باضابطہ طور سے افتتاح کیا گیا ہے جس میں صیہونی حکومت کے سفیر ایتان نائیہ اور دیگر سفارتی کار موجود تھے۔
ہولوکاسٹ کے خودساختہ واقعے کے تعلق سے کسی عرب میں یہ پہلی نمائش ہے جو متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کو تسلیم کئے جانے کے بعد منعقد کی جارہی ہے۔
ہولوکاسٹ کی یاد میں خودساختہ اسرائیلی حکومت کے سفیر کی موجودگی میں نمائش کا افتتاح ایک ایسے وقت کیا گیا ہے کہ جب غزہ کی حالیہ 12 روزہ جنگ میں 250 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
ہوکاسٹ ایک ایسا جھوٹا اور من گھڑت واقعہ جس کے تحت صیہونی دعویدرا ہیں کہ 1939 سے 1945 کے برسوں کے دوران جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر نے 60 لاکھ یہودیوں کو ان کی نسل کشی کے ہدف سے زندہ زندہ گیس چیمبروں میں ڈال کر جلادیا تھا۔
مغربی ملکوں میں ہولوکاسٹ کی تردید یا اس کے بارے میں تحقیق کرنے پر مکمل طور سے پابندی ہے اور ایسا کرنے والے افراد کو سخت تادیبی اقدامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔







