اسلام آباد دھرنے سے گرفتاریاں !! عمران خان حکومت نے بے غیرتی کی تمام حدپار کرلیں
ملت تشیع کے جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا دھاو۔
شیعیت نیوز: اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے مظاہرین کی گرفتاری بدترین پولیس گردی ہے۔ آئین کی بالادستی کا تقاضا کرنے والوں کے خلاف وفاقی پولیس کی کاروائی اختیارات سے تجاوز ہے۔وفاقی پولیس ملت تشیع کے مظاہرین کو گرفتار کر کے پورے ملک کے حالات خراب کرنا چاہتی ہے۔







