اہم ترین خبریںشیعت نیوز اسپیشلمقالہ جات

قرآن مجید سے متعلق شیعہ عقیدہ

قرآن مجید سے متعلق شیعہ عقیدہ

آج کے دور میں معلومات تک رسائی کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے کہ محققین اور علم دوست انسان کسی موضوع سے متعلق حقائق جاننا چاہیں تو ناکام رہیں۔ لیکن بے ضمیر جھوٹے مکار منافق سامنے موجود ناقابل تردید حقائق کو جھٹلانے میں پی ایچ ڈی سے اوپر کی ڈگری رکھتے ہیں۔ ایسے کاذبین سے متعلق قرآن مجید ہی میں ارشاد ہوتا ہے لعنت اللہ علی الکاذبین یعنی جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہے۔

جھوٹوں پر اللہ کی لعنت

یہ تمہیدی جملے اثناعشری (بارہ امامی) شیعہ اسلامی مکتب کے ایک ادنیٰ ترین پیروکار کی حیثیت سے لکھنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ مکتب کاذب اکبر کے پیروکاروں کی جانب سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ایک اور مرتبہ کذب و افتراء کے ذریعے عام مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

ISO Pakistan observes Ashra Quran and Khud Saazi

امام خمینی (رہ)کی قرآن سے انسیت کے بعض نمونے

یوں تو کئی نکات پیش کیے جاسکتے ہیں۔ البتہ انتہائی اختصار کے ساتھ اگر بات کریں تو اصل ایشو یہ ہے کہ شیعہ مسلمانوں پر الزامات لگانے والوں کا قرآن پر کامل عملی ایمان نہیں ہے۔ یہاں اصل ایشو یہ ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے خلاف تبلیغاتی مہم چلانے والوں کو سنت رسول اکرم ﷺ پر کامل عملی ایمان نہیں ہے۔

قرآن مجید سے متعلق شیعہ عقیدہ
شیعہ اسلامی جماعت مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قرآن و اہلبیت کانفرنس نشترپارک کراچی سال ۲۰۱۲
قرآن مجید سے متعلق شیعہ عقیدہ

ونہ شیعہ اسلامی مکتب کی بنیاد جن اصول دین اسلام پر قائم ہے اس میں توحید، عدل، نبوت، امامت و قیامت کے عنوان کے تحت ہر عقیدہ و نظریہ واضح ہے۔ جہاں تک معاملہ ہے قرآن کا تو اسکا تعلق توحید و عدل (اللہ تعالیٰ)، (نبوت (خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ)، امامت (از امیرالمومنین مولاعلی ؑ تا امام مہدی عج) و قیامت سبھی سے ہے۔ یعنی شیعہ اسلامی عقیدہ میں قرآن ہی دین اسلام کی مرکزی مقدس ترین کتاب ہے کیونکہ یہ خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ پر اللہ کی جانب سے نازل کردہ وحی کا مجموعہ ہے۔

خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے حقیقی امتی شیعہ مسلمان

چونکہ خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے حقیقی امتی شیعہ مسلمان ہی ہیں اس لیے شیعہ مسلمان ہی عالم اسلام کا وہ واحد گروہ ہے جو قرآن مجید پر کامل اور عملی ایمان رکھتا ہے۔ اور دنیا بھر میں جو کوئی بھی شیعہ مسلمانوں پر قرآن کے انکار یا گستاخی کا الزام لگاتا ہے وہ مکتب کاذب اکبر کا پیروکار ہے، یعنی تکفیری و ناصبی کنفرم لعنتی ہے۔

ایک قرآن شریف

پوری دنیا کے شیعہ مسلمان جس قرآن مجید کی سورہ و آیات کی تلاوت کرتے ہیں وہ یہی عربی متن والا قرآن ہے جو سورہ حمد سے شروع ہوتا ہے اور سورۃ الناس پر ختم ہوتا ہے۔ اور اسی ایک قرآن شریف کی ایک سورہ النساء کی آیت نمبر 59 میں واضح حکم ہے کہ اے وہ جو ایمان لائے اللہ کی اطاعت کرو، اللہ کے رسول کی اطاعت کرو اور اولی الامر منکم کی اطاعت کرو۔ اس آیت پر سوائے شیعہ مسلمانوں کے کسی کا بھی درست اور مکمل عملی ایمان نہیں ہے۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آئی ایس او کی ناموس رسالت ریلی کا ایک منظر
قیامت تک کے لیے سارا تنازعہ حل

اسی آیت نمبر 59میں اللہ نے واضح حکم دیا ہے کہ اگر تم مومنین میں سے ہو تو تنازعات میں رسول (یعنی خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ) کی طرف رجوع کرو۔ شیعہ مسلمانوں سے تنازعہ رکھنے والوں کو مسکت جواب یہ ہے کہ خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ نے حدیث ثقلین و خلیفتین میں قیامت تک کے لیے سارا تنازعہ حل کردیا۔

مسند احمد بن حنبل میں یہ حدیث

اس حدیث میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ نے قرآن مجید کے ساتھ ساتھ عترت (اہل بیت نبوۃ) دونوں سے متعلق تاکید کی۔ آجکل دنیا میں اہل سنت یعنی سنی جن مسالک اور ذیلی فرقوں میں تقسیم ہیں، ان میں ایک طبقہ امام احمد بن حنبل کا پیروکار ہے۔ امام احمد بن حنبل نے اپنی مسند میں (یعنی مسند احمد بن حنبل) میں یہ حدیث نقل کی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے واضح فرمایا کہ قرآن و اہلبیت ؑ کبھی بھی ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر میرے پاس پہنچیں گے۔

قرآن اہل بیت نبوۃ ﷺ کے مابین حوض کوثر تک جدائی ممکن نہیں

ا ب اگر بعد از ختم نبوت ﷺ تنازعات ہیں تو قرآن کے ساتھ ساتھ اہل بیت نبوۃ ﷺ سے رجوع کرنا لازم ہے کیونکہ ان دونوں کے مابین حوض کوثر تک جدائی ممکن نہیں ہے۔ اگرشیعہ مسلمانوں کے مخالفین قرآن کی آیات اور خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اہل بیت نبوۃ ﷺ سے متعلق فرامین پر کامل عملی ایمان رکھتے تو پوری دنیا میں سارے مسلمان امت واحدہ کی عملی تفسیر ہوتے۔

قرآن و اہلبیت نبوۃ ﷺ  کی محبت سے سرشار پیروکار شیعہ مسلمانوں کا عظیم الشان اجتماع قرآن و اہلبیت نبوۃ ﷺ کی محبت سے سرشار پیروکار شیعہ مسلمانوں کا عظیم الشان اجتماع 

آیت ولایت، آیت تطہیر، آیہ اطاعت، آیہ شراء (سورہ بقرہ آیت 207)

قرآ ن نے آیت ولایت، آیت تطہیر، آیہ اطاعت، آیہ شراء (سورہ بقرہ آیت 207) سمیت بہت سی آیات میں اہل بیت نبوۃ ﷺ کی اعلیٰ حیثیت و منزلت و فضیلت بیان کی۔ جنگ خیبر و خندق یا خم غدیر کے مواقع پر امیر المومنین مولا علی ؑ سے متعلق خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ کی احادیث مبارکہ قاطع دلیل ہیں کہ بعد از ختم نبوت ﷺ سیادت، امت کی قیادت ورہبری سے متعلق وہی عقیدہ درست ہے جو شیعہ اسلامی عقیدہ ہے۔ یعنی بعد از ختم نبوت، آغاز امامت از مولا علی ؑ تا امام مہدی عج۔

یزید بن معاویہ بھی امام، خلیفہ اور اولی الامر

ورنہ غیر شیعہ عقیدے کے مطابق تو جوانان جنت کے سردار کا قاتل حکمران یزید بن معاویہ بھی امام، خلیفہ اور اولی الامر ہے۔ پوری زندگی قرآن شریف کی آیات کا رٹا لگالینے کے بعد بھی اہل بیت نبوۃ ﷺ کے دشمنوں کا دفاع کرنا، انہیں مذہبی پیشوا ماننا، اچھا کہنا، یہ سب کچھ قرآن مجید اور سنت رسول اکرمﷺ سے بغاوت نہیں تو اور کیا ہے۔

Shia memoriser children make ‘An evening with Holy Quran memorable
شیعہ مسلمان تاابد قرآن و اہل بیت ع کے ساتھ

جوانان جنت کے سرداروں کے قاتل، حضرت عمار یاسر اور حضرت اویس قرنی کے قاتل حکمران بھی جس مکتب کے اولی الامر ہوں، وہ اگر شیعہ مسلمانوں سے بغض و کینہ رکھتے ہیں تو یہ بات ریکارڈ پر رہے کہ شیعہ مسلمان تاابد قرآن و اہل بیت ع کے ساتھ ہیں۔ شیعہ مسلمان تا ابد قرآن و اہلبیت ع سے جدا نہیں ہوں گے اور اسی موقف کے ساتھ حوض کوثر پر خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ کی خدمت میں حاضری دیں گے۔

 مکتب لعنت اللہ علیہ کا پیروکار

اور شیعہ مسلمانوں پر جھوٹے الزامات لگانے والے روز محشر امام حسین علیہ السلام کے قاتل حکمران اور اسے اقتدار پر لانے والے اس باپ کے ساتھ ہوں گے کہ جس پر ام المومنین بی بی عائشہ نے مصلیٰ بچھاکر ہر نماز کے بعد لعنت کی کیونکہ اس نے حضرت محمد بن ابوبکر کو قتل کروایا تھا۔ یہ سب تاریخی حقائق اہل سنت کی مشہور کتب تاریخ میں درج ہیں۔ اور مکتب لعنت اللہ علیہ کا پیروکار جب جب قرآن و اہلبیت ؑ کے پیروکار شیعہ مسلمانوں پر الزام لگائے گا تو سنی تاریخی کتب اور احادیث کی سنی کتب میں درج حقائق کو جواب میں پیش کیا جائے گا۔

قرآن مجید اللہ کے دین اسلام کی تھیوری

سائنس کی اصطلاح میں دو اصطلاحات ہیں۔ ایک تھیوری ہوتی ہے اور ایک ہوتا ہے پریکٹیکل۔ قرآن مجید اللہ کے دین اسلام کی تھیوری ہے اور اللہ کے دین اسلام کی اس تھیوری کا پریکٹیکل اہل بیت نبوۃ ﷺ ہیں۔

Quranic Way of Life workshops held for students in Lahore
قرآن مجید سے متعلق شیعہ عقیدہ

اس لیے شیعہ مسلمان خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ کو، جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو، مولا امیرالمومنین امام علی ؑ کو امام حسن ؑو امام حسین ؑ کو، تابہ امام مہدی عج، مجسم قرآن سمجھتے ہیں۔ یہ قرآن مجید کا پریکٹیکل ہیں۔ یہ قرآنی آیا ت پر کما حقہ پریکٹیکل کرنے والے آئمہ ہدیٰ ہیں۔

امام خمینی کا قرآن مجید سے عشق، عقیدت اور قرآن سے غافل نہ رہنے پر تاکید
شیعہ اہل بیت نبوۃﷺ کے پیروکار

شیعہ مسلمان حسینیت کے پیروکار ہیں جبکہ شیعوں کے مخالف یزیدیوں کو انکے اجداد سے یہ مکر و فریب کذب و افتراء ورثے میں ملا ہے۔ اہل بیت نبوۃ ﷺ سے بغض انکو بنو امیہ سے ورثے میں ملا ہے۔ شیعہ اہل بیت نبوۃﷺ کے پیروکار ہیں جن کی صداقت کبریٰ پر گواہ قرآن مجید کی آیہ مباہلہ ہے۔

اصل میں قرآن کو تکفیری ناصبی خود نہیں مانتے

اصل میں قرآن کو تو تکفیری ناصبی خود نہیں مانتے!۔ اور اپنی اصلیت چھپانے کے لیے روز کوئی نیا جھوٹ لے کر آتے ہیں۔ پہلے چالیس پاروں کا جھوٹا الزام تھا، اب توہین کا جھوٹا الزام۔ لعنت اللہ علی الکاذبین

!

مولوی غلام اللہ کے قرآن میں یا رسول اللہ کہنے والے سنی کافر مشرک

اصل میں تو یہ یا رسول اللہ ﷺ کہنے والے سنیوں کو بھی کافر مشرک کہتے ہیں۔ اور یہ انکے مولوی غلام اللہ نے قرآن کی تفسیر میں لکھا ہے۔ یہ ہے کالعدم انجمن سپاہ صحابہ  لدھیانوی فاروقی ٹولے کا قرآن!؟؟

رسول اللہ ﷺ اور آل رسول ﷺ سے بغض و کینہ کا ناقابل تردید ثبوت

یہ ہے رسول اللہ ﷺ اور آل رسول ﷺ سے بغض و کینہ کا ناقابل تردید ثبوت۔ اسے چھپانے کے لیے اورنگزیب فاروقی، لدھیانوی سمیت سارے اسرائیلی سعودی ایجنٹ شیعہ مسلمانوں کے خلاف مہم چلاتے رہتے ہیں!۔

جشن عید میلادالنبیﷺ کو بدعت کہنے والے یہ تکفیری ناصبی بہت دھوم دھام سے صحابہ کے دن منارہے ہیں!۔ کیا اس سے بڑھ کر بھی بغض رسول ﷺ کا کوئی ثبوت چاہیے!؟ ان ناصبی تکفیریوں کا نجس وجود اور نجس نظریہ ہی شیعہ مسلمانوں کی حقانیت کا مجسم ثبوت ہے!۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button