دنیا

امریکہ، ایف بی آئی کے 2 ایجنٹس ہلاک

شیعیت نیوز : امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کر کے ایف بی آئی کے دو ایجنٹس کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ تین زخمی بھی ہوئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق اہلکاروں نے فورٹ لاڈر ڈیل علاقے میں واقع گھر کی تلاشی کے لیے چھاپہ مارا تھا۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران برسوں بعد ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button