اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رواج، یہودیوں کا فوجی قیادت پر عدم اعتماد

یاد رہے کہ اسرائیلی آرمی چیف نے اسرائیلی فوج میں ایران پر حملے کی تیاریوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے جبکہ اسرائیلی یہودیوں کی جانب سے فوج پر اتنے بڑے پیمانے پر عدم اعتماد کا اعلان اسرائیلی دہشتگرد فوج کیلئے شکست اور ان کے منہ پر طمانچہ ہے۔

شیعیت نیوز: اسرائیلی یہودی شہریوں نے اسرائیلی فوج کی جانب سے فوج میں خودکشی کے واقعات میں کمی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے فوجی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیاہے۔

اسرائیلی اخبار یوشلم پوسٹ کے مطابق 18 سے 24 سال کے اسرائیلی جوانوں کی 71 فیصد آبادی نے اسرائیلی فوج مین خودکشی کے رجحان میں کمی کی رپورٹس و مسترد کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر ذراعت کاظم میثم کاقومی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ، گلگت بلتستان میں بھی زرعی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

یروشلم پوسٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں بسنے والے 55 سال یا اس سے زائد عمر رکھنے والے یہودیوں کی 66 فیصد آبادی نے بھی ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی یہودی مردوں کی 55 فیصد آبادی جبکہ خواتین یہودیوں کی 69.5 فیصد آبادی فوج کی رپورٹس پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روس اور ایران کے مابین تعلقات کا انحصار امریکہ کی خواہشات پر نہیں ہوگا، سرگئی لاوروف

یاد رہے کہ اسرائیلی آرمی چیف نے اسرائیلی فوج میں ایران پر حملے کی تیاریوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے جبکہ اسرائیلی یہودیوں کی جانب سے فوج پر اتنے بڑے پیمانے پر عدم اعتماد کا اعلان اسرائیلی دہشتگرد فوج کیلئے شکست اور ان کے منہ پر طمانچہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button