اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

جب اسرائیل کو تسلیم ہی نہیں کرنا تو وہاں ہمارا وزیر جاکر کیا کرے گا؟ وزیر اعظم عمران خان

شیعیت نیوز (اسلام آباد) وزیراعظم عمرا ن خان نے کہاہے کہ ہم اسرائیل کوتسلیم ہی نہیں کرسکتے تو وہاں کوئی کیوں جائےگا؟ ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟۔

نجی ٹی وی کے ایک انٹرویو میں اسرائیل کے سوال پر وزیراعظم پاکستان نے اینکر کو جواب دیا کہ یہ تو بالکل غلط خبر ہے میرا کوئی وزیر کیوں اسرائیل جائے گا جب ہماری پالیسی ہے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے
امید ہے اسرائیلی اخبار اور اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے باتوں پر یقین کرنے والوں کی تسلی ہو جائے گی

متعلقہ مضامین

Back to top button