اہم ترین خبریںپاکستان

کوئٹہ، بھارت وسعودی نوازملک دشمن کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کی جانب سےسڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں

شیعیت نیوز: کوئٹہ کے علاقےبروری میں بھارت وسعودی نوازملک دشمن کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کی جانب سےسڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں گندم کی شارٹ سپلائی کے مسئلے کوفوری حل کریگی ، رکن جی بی اسمبلی شیخ اکبر رجائی

پولیس کے مطابق دھماکہ بروری کے علاقے میں سبزل روڈ کے قریب سڑک کنارے میدانی علاقے میں ہوا، واقعے کے بعد بم ڈسپوذل اسکواڈ، ایف سی اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: رسول اکرم ؐ کے جشن ولادت اورامام حسین ؑ کی عزاداری کے منکر بحرینی واماراتی وفد کی اسرائیل میں یہودی مذہبی تہوارحنوکا میں شرکت

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بارودی مواد تقریبا 7 کلوگرام تھا، جسے سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button