فرانسیسی گستاخ کے خلاف دنیا بھر میں غم و غصے کی لہر جاری+تصاویر

01 نومبر, 2020 08:24

گستاخ اسلام و رسالت، فرانسیسی صدر کے شرافت و ادب سے عاری گھٹیا بیانات سے پوری دنیا کے فرزندان اسلام کے دل آزردہ خاطر ہوئے اور ان میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان دنوں دنیا کے کونے کونے میں عمانوئل میکرون اور مغرب میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔

4:20 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔