اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم سپاہ صحابہ کے مفتی سمیع الحق پر اغلام بازی کے سبب حملہ، فرقہ وارانہ رنگ دینےکی اورنگزیب فاروقی ملعون کی سازش ناکام

شیعیت نیوز : کالعدم سپاہ صحابہ کراچی کے مفتی سمیع الحق ’’اغلام بازی‘‘ کے سبب متاثرین کے ہاتھوں شدید زخمی،جناح اسپتال منتقل، کالعدم سپاہ صحابہ کے مرکزی رہنما اورنگزیب فاروقی کی جانب سےاغلام بازی کے اس واقعے کو بھی فرقہ وارانہ رنگ دینے کی سازش پولیس نے بےنقاب کردی، حملہ آورزریاب خان گرفتار، آلہ قتل (قینچی) بھی برآمد۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد لانڈھی میں مسجد کے پیش امام کالعدم سپاہ صحابہ کےرہنما مفتی سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کا معمہ حل ہوگیا، ایس ایس پی ملیر کے مطابق قائد آباد میں مسجد کے امام کے زخمی ہونے کا معاملہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی مفتی سمیع الحق نوجوان لڑکوں کے ساتھ اغلام بازی میں ملوث تھا جسے متاثرہ لڑکے زریاب نے قینچی سے وارکرکے شدیدزخمی کیا اور اس کے نازک حصے کوبھی نقصان پہنچایااور فرارہوگیا۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔پولیس نے زخمی امام مسجد سمیع الحق کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ گرفتار ملزم کیخلاف ضابطے کی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

یہ خبر بھی پڑھیں عزاداروں پر ایف آئی آر، شیعہ علماء نے 18 اکتوبر کو وزیر اعلی ہاؤس کی طرف کفن پوش مارچ کا اعلان کردیا

پولیس نے ملزم کے قبضے سے زخمی کرنے والا اوزار بھی برآمد کر لیا ہے ۔ پولیس واقعے کے محرکات کی بابت ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے ۔ پولیس جائے وقوعہ سے مزید شواہد اور بیانات بھی قلمبند کر رہی ہے ۔

واضح رہے کہ اس غیراخلاقی حرکت کے مرتکب تکفیری وہابی مولوی پر متاثرہ جوان کے حملے کو ماضی کی طرح ایک بار پھر فرقہ وارانہ رنگ دینےکی کوشش کی گئی تھی، کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی نے اغلام بازی میں ملوث اپنے ساتھی پر حملے کو شیعہ مکتب فکر کی کاروائی قرار دیکر سادہ لوح اہل سنت اور قانون نافذکرنے والوںکو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کی لیکن الحمد اللہ پولیس کی تحقیقات ، ملزم کی گرفتاری اور آلہ قتل کی برآمدگی نے اس سازش سے نقاب الٹ دیا ہے۔

یاد رہے کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے کہ جس میں سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے کسی رکن کے اغلام بازی ، جنسی زیادتی یا زنا بالجبرمیں ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہوں یہ توپاکستان میں روز کا معلوم بن چکا ہے، صبح و شام ملک کے مختلف شہروں ، قصبوں ، دیہاتوں سے ایسی خبریں متواتر موصول ہوتی رہتی ہیں، ذہن نشین رہےکہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا قتل بھی ایسی ہی کاروائی کا نتیجہ تھا جس کا الزام بھی کالعدم سپاہ صحابہ نے شیعہ مکتب فکر پر ڈالنےکی کوشش کی تھی لیکن تحقیقات سے ثابت ہوگیا تھاکہ مولانا سمیع الحق کو ان کے اہل خدمتگار نوجوان نے حملہ کرکے قتل کیا تھا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button