مشرق وسطی

شام کے علاقے الباب میں بم دھماکہ، 18 افراد جاں بحق

شیعیت نیوز : شام کے علاقے الباب کے بس اڈے میں بارود سے بھرا ٹرک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 18 افرادجاں بحق اور 75 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارےاسپوٹنک کے مطابق شام کے علاقے الباب کے بس اڈے میں بارود سے بھرا ٹرک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 75 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں اب کوئی کسی کو کافرقرارنہیں دےسکتا، شیعہ سنی علماءکے 20نکاتی ضابطہ اخلاق پر دستخط

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 13 افراد کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

اب تک کسی بھی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button