مشرق وسطی

شام میں امریکی فوجی ڈرون طیارہ گر کر تباہ

شامی ذرائع نے امریکی دہشت گرد فوج کے ڈرون طیارےکے گرنے کی خبر دی ہے۔

نیوز کے مطابق، امریکی اتحادی افواج کا ایک ڈرون طیارہ شمال مشرقی شام میں گر کر تباہ ہوا ہے۔

امریکی ڈرون طیارہ "تل تمر” کے نواحی علاقے "الدر دارہ” میں گرکر تباہ ہوا ہے اوراتحادی فوج نے طیارے کے ملبے کی تلاش شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ ڈرون طیارے کے گرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button