اربعین سید الشہدا امام حسین علیہ السلام: بصرہ سے کربلا کی زائرین کا ہجوم

02 اکتوبر, 2020 12:18

بصرہ سے کربلا جانے والے زائرین نے اس سال علم کے ساتھ ساتھ شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تصویریں بھی اٹھا رکھی ہیں۔

11:32 شام جولائی 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔