سعودی عرب کے جارح اتحاد نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا، 80 فوجی ہلاک

26 ستمبر, 2020 16:33

سعودی عرب کے جارح اتحاد نے یمن کے علاقہ علب میں اپنے ہی اتحادی فوجیوں پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

الخبر الیمنی کے مطابق سعودی عرب کے جارح اتحاد نے یمن کے علاقہ علب میں اپنے ہی اتحادی فوجیوں پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے علب میں ایک فوجی چھاؤنی پر بمباری کی جہاں سعودی اتحادی فوجی موجود ہیں ۔ اس حملے میں 80 سے زائد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

7:12 صبح مئی 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔