لبنان

فرانس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی دعوے کو مسترد کردیا

فرانسیسی حکومت نے حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے کیمیائی مواد جمع کرنے کے بارے میں کوئی شواہد موجود نہیں ہیں اور حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوی بے بنیاد ہے۔

رائٹرز کے مطابق فرانسیسی حکومت نے حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے کیمیائی مواد جمع کرنے کے بارے میں کوئی شواہد موجود نہیں ہیں اور حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوی بے بنیاد ہے۔

فرانسیسی وزارت خارجہ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی طرف سے کیمیائی مواد جمع کرنے کے بارے میں شواہد موجود نہیں ہیں۔ اس سے قبل امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے حزب اللہ لبنان کی طرف سے کیمیائی مواد جمع کرنے کا دعوی کیا تھا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button