رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کا مرحوم شمقدری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

19 ستمبر, 2020 12:27

نیوز کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آقائ حاج علی شمقدری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: مجھے اطلاع ملی ہے کہ میرے دیرینہ دوست اور ساتھی مرحوم حاج علی شمقدری کا انتقال ہوگیا ہے۔ میری مرحوم کے ساتھ گذشتہ 50 سال سے آشنائی تھی وہ ایک مؤمن، دیندار اور مخلص انسان تھے ۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور مرحوم کے بازماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

8:03 شام مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔