دنیا

کانو میں شیخ زکزکی کے پیروکاروں نے توہین رسالت کے خلاف مظاہرہ کیا+تصاویر

شیعیت نیوز: کانو میں شیخ براھیم زکزکی کے پیروکاروں نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے زریعے خاتم النبیاء حضرت محمد مصطفی ص کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی۔

نائیجیریا کے شہر کانو میں شیعیان حیدر کررار نے فرانسیسی جرئدے کے خلاف مظآہرہ کیا اور فرانسیسی پرچم نذر آتش کئے۔
مظاہرن نے امریکہ ، اسرائیل اور فرانس کے خلاف نعرہ بازی بھی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پیغمبر ص کی شان میں گستاخی اور ان آپ ص کی شان میں کسی قسم کی اہانت ناقابل برداشت ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button