اہم ترین خبریںپاکستان

گستاخ دختر رسول اشرف آصف جلالی ملعون کو گرفتار کرلیا گیا

شیعیت نیوز : گستاخ دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا تحریک لبیک کے سربراہ اشرف آصف جلالی ملعون کو پنجاب پولیس نےلاہور سے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ گستاخ دختر رسول ملعون اشرف آصف جلالی کوپنجاب پولیس نےان کے مدرسے مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور سے گرفتار کرلیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں گستاخ حضرت فاطمہ اشرف آصف جلالی ملعون یزید سے بڑا خبیث ہے، حافظ طاہر اشرفی

گستاخ دختر رسول ملعون اشرف آصف جلالی کے خلاف ملک بھر کے مختلف تھانوں میں شیعہ و سنی مسلمانوں کی جانب سے مقدمات درج کروائے گئے ہیں جبکہ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بھی اس گستاخ کی گستاخی کے خلاف قرار دادیں پیش کی گئی ہیں۔

ملعون اشرف آصف جلالی نےصدیقۃ و طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا کی شان اقدس میں نہ صرف گستاخی کی بلکہ اپنی گستاخی پر ڈھٹائی کے ساتھ صفائیاں دیتا رہا جس کے بعد پاکستان کے شیعہ سنی مسلمانوں اور علماء کرام کی جانب سے اس گستاخ ملعون کی شدید مذمت کی گئی جبکہ اہل سنت نے اس ملعون کو سنیوں سے خارج قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ملعون حضرت ابو طالب ؑ کی شان اقدس میں بھی گستاخی کرتا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button