اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن کورونا وائرس سے ہلاک

شیعت نیوز : سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق یزید پلید کا حمایتی اور واقعے کربلاکو حق و باطل کی جنگ نہ سمجھنے والا سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن کورونا سے ہلاک ۔

جماعت اسلامی کی جانب سے بھی منور حسن کے اس بیان کی شدید مذمت کی گئی تھی اور اسے منور حسن کا ذاتی عمل کہا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق زائرین امام حسین کے خلاف پروپگینڈا مہم میں شامل جماعتی سوشل میڈیا ٹیم کو لگا بڑا جھٹکا،سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن کورونا کے سبب انتقال کرگئے۔

غیر ملکی ولایت فقیہ اور پاکستانی شیعہ

تفتان بارڈر کے ذریعے زمینی راستے سےپاکستان واپس آنے والے زائرین امام حسین (ع) کیخلاف سوشل میڈیا کیمپین چلانے والی جماعت اسلامی کو آج ۲۶ جون کو شدید صدمہ اس وقت لگا جب کورونا میں مبتلا جماعت اسلامی کے سابق امیر اور یزید پلید کے حمایتی منور حسن اس دنیا سے چلے گئے۔

سابق امیر جماعت اسلامی گزشتہ ایک ماہ سے کورونا کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے اور آج صبح ملک الموت کی جانب روح قبض کئے جانے کے باعث اپنے آقا یزید کی بارگاہ میں حاضر ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button