جلوس یوم علیؑ کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والا آفتاب نذیر تاحال قانون کی گرفت سے آزاد

13 مئی, 2020 01:43

شیعت نیوز: شیعہ مکتب فکر اور جلوس یوم علی ؑ کے خلاف دھمکی آمیز پیغامات نشر کرنےوالاتکفیری دہشت گرد آفتاب نذیر تاحال قانون کی گرفت سے آزاد۔ناہی نیشنل ایکشن پلان حرکت میں آیا اور ناہی سائبر کرائم ایکٹ ۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور انتظامیہ اور عزاداران کے مذاکرات ،تمام جلوس عزا ایس اوپیزکےتحت منعقد کرنے کی اجازت

یوم علیؑ کے خلاف مسلسل دھمکی آمیز وڈیو پیغامات پر اداروں کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔مولانا فضل الرحمٰن اور اورنگزیب فاروقی کے دست راست خطرناک دہشت گرد آفتاب نذیر نے مکمل آزادی کے ساتھ یوم علیؑ کے جلوس کے خلاف سوشل میڈیاپر نفرت انگیز مہم چلائی۔ ریاستی اداروں نے نیشنل ایکشن پلان اور سائبرکرائم ایکٹ کو بھی نظرانداز کر کے اسے آزاد رکھاہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عزاداری ہمارا قانونی و آئینی حق ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، علامہ راجہ ناصرعباس

اب تکفیری دہشتگردوں نے باقاعدہ حملے شروع کردیئے ہیں۔ پرسوں رات کو کراچی میں کالعدم جماعت کی طرف سے اجتماع بھی ہوا جس میں کافر کافر شیعہ کافر کا نعرہ لگایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جنرل باجوہ اور جنرل باقری کا ٹیلیفونک رابطہ،ایران و پاکستان مشترکہ اقتصادی و دفاعی تعاون کیلئے تیار

تکفیری دہشت گرد عناصر کی جانب سے یوم علی ؑ کے جلوس سے قبل واضح پیغام دیا جارہا ہے کہ پھر سے پھٹنے کا اہتمام کیا جاچکا ہے آج یوم علیؑ کے مرکزی جلوس کی مانیٹرنگ کیلئے قائم جعفریہ الائنس پاکستان کے دفتر پر تکفیری دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ، دفتر بند ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملت جعفریہ کا مطالبہ ہے حکومت 50 100 لاشوں کا انتظار کرنے کے بجائے ان کے خلاف فوری کروائی کریں۔

2:42 شام مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔