سعودی عرب

سعودی عرب میں پھر بغاوت، سعودی ولی عہد نے بچاؤ کے لئے فوج طلب کر لی

شیعت نیوز : سعودی عرب میں قائم شاہی نظام حکمرانی میں دراڑوں کی خبریں پھر سے آنے لگی ہے اور عرب بہار کا پیغام دے رہی ہیں۔

سعودی عرب میں سعودی ولی عہد نے بچاؤ کے لئے تمام گورنرہاؤس اور شاہی محل کی سکیورٹی آرمی کے حوالے کر دی گئی،13 شہزادوں کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ سمیت داخلہ سمیت اہم 3 شہزادوں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : یمنی فوج نے جیزان میں متعدد سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کردیا

ریاض اورجدہ سمیت تمام شاہی محل فوج کے مکمل کنٹرول میں دے دیئے گئے۔

دوسری طرف کورونا وائرس بھی اگرچہ سعودیہ میں پھیلا ہوا ہے لیکن وہاں ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد کم ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل گیا، تراویح پر بھی پابندی

سعودیہ میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 65 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 4 ہزار 934 تک پہونچ چکی ہےجو زیادہ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں : یمن پر 72 گھنٹوں میں سعودی عرب کے 100 حملے، سعودی ڈرون تباہ

اس لیے خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سعودی حکمران کرفیو لگانے کی وجہ کورونا بتا رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے سعودی عرب میں لگایا جانا والا کرفیو کورونا کی وجہ سے نہیں شاہی خاندان میں اختلافات کی شدت کی وجہ سے لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودیہ میں بن سلمان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن میں شدت پیدا ہوئی ہے اور اب تک دسیوں صحافیوں، علمائے کرام، شعرا اور انسانی اور شہری حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والوں کو گرفتار اور ان میں سے بہت سوں کو سزائے موت بھی دی جا چکی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button