اہم ترین خبریںشہید قاسم سلیمانی (SQS)لبنان

قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی، حزب الله لبنان کے رکن علی محمد یونس شہید

شیعت نیوز : لبنان کی عوامی تحریک حزب الله کے رکن علی محمد یونس آج جنوبی لبنان کے زوطر علاقے میں شہید کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : عراق میں امریکی فوجی اڈے عراقی فورسز کے کنٹرول میں آگئے

ایرانی خبر رساں ادارے نے اتوار کے روز اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان میں راتوں رات حزب اللہ کے کمانڈر یونس کو قتل کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : یمن میں سعودی اتحاد کے 80 فوجی ہلاک و زخمی، 1500 قیدیوں کی رہائی

اطلاعات کے مطابق یونس کی لاش النبطيہ کے جنوب میںقعقعيۃ الجسر اور زوطار الغربیہ قصبوں کے مابین ایک سڑک کے کنارے سے چاقو کے وار اور بندوق کی گولیوں سے چھلنی ملی۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان میں داعش سرغنہ اسلم فاروقی کی گرفتاری، اہم انکشافات

ان خبروں میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ محمد یونس ایران کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی تھے جو جنوری میں امریکی فضائی حملے میں شہید ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : میں خواجہ آصف کو چھوڑوں گا نہیں، تعصب کو ہوا دینے پرقانونی کاروائی کروں گا،زلفی بخاری

محمد یونس کی شہادت کی وجہ جاننے سے متعلق تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اس وقت ملک میں “آپریشن ردالتعصب” کی سخت ضرورت ہے،علامہ عبدالخالق اسدی

حال ہی میں ٹویٹر پر منظرعام پر آنے والی ایک ویڈیو میں ایک مینار دکھایا گیا ہے جس میں جنوبی لبنان میں یونس کی موت کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button